شریر
Appearance
لفظ شریر کے تین معنے ہو سکتے ہیں:
- ایک عربی زبان کے لفظ شر سے ماخوذ ہے۔ اس سے مراد شرانگیز یا بدطینت شخص کے ہیں، جیساکہزبور میں مذکور ہے [1]:
شریر اور ظلم دوست سے یہوواہ کی رُوح کو نفرت ہے۔
—
- ایک معنے لفظ شرارت سے عامل کے ہیں۔ چنانچہ کہا جاتا ہے کہ بچے بہت شریر ہیں۔
- ایک معنے سنسکرت سے ماخوذ ہیں۔ اس کے معنے جسم کے ہیں۔ اگرچیکہ ادبی اردو میں یہ کم ہی مستعمل ہے، تاہم بھارت کے کچھ مسلمان اس کا عام گفتگو میں استعمال کرتے ہیں کہ شریر کو آرام کی ضرورت ہے۔