شریعت موسوی
Appearance
شریعت موسوی سے مراد وہ تمام احکامات ہیں جو اللہ تعالیٰ نے موسیٰ کے ذریعے بنی اسرائیل پر توریت کی صورت میں نازل کیے۔ دوسرے الفاظ میں یہودیت کے تمام احکامات شریعت موسوی کہلاتے ہیں۔