شعریٰ یمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سانچہ:Starbox visbin

Sirius A / B
شعریٰ یمانی is located in 100x100
شعریٰ یمانی

The position of Sirius (circled).
Observation data
Epoch J2000.0 (ICRS)      Equinox J2000.0 (ICRS)
مجمع النجوم کلب اکبر
Sirius (/ˈsɪriəs/[1]) system
Right ascension 06h 45m 08.91728s[2]
میل (فلکیات) −16° 42′ 58.0171″[2]
Apparent magnitude (V) −1.46[3]
Sirius A
Right ascension 06h 45m 08.917s[4]
میل (فلکیات) −16° 42′ 58.02″[4]
Apparent magnitude (V) −1.47[5]
Sirius B
Right ascension 06h 45m 09.0s[6]
میل (فلکیات) −16° 43′ 06″[6]
Apparent magnitude (V) 8.44[5]
خصوصیات
Sirius A
Evolutionary stage Main sequence
طیفی قسم A1Vm[7]
U−B رنگوں کا اشاریہ −0.05[3]
B−V رنگوں کا اشاریہ +0.00[3]
Sirius B
Evolutionary stage سفید بونا
طیفی قسم DA2[5]
U−B رنگوں کا اشاریہ −1.04[8]
B−V رنگوں کا اشاریہ −0.03[8]
نجوم پیمائی
شعاعی رفتار (Rv)−5.50[9] km/s
خاص حرکت (μ) RA: −546.01[2] کمیت/سال
Dec.: −1223.07[2] کمیت/سال
ظاہری ہٹاؤ (π)379.21 ± 1.58[2] کمیت
فاصلہسانچہ:ErrorBar2 نوری سال
(سانچہ:ErrorBar2 پی سی)
Sirius A
مطلق جسامت (ایمV)1.42[10]
Sirius B
مطلق جسامت (ایمV)11.18[8]
تفصیلات
α CMa A
کمیت2.02[11] کمیت
رداس1.711[11] قطر
تابناکی25.4[11] روشنی
کشش سطح (نوشتہ جی)4.33[12] سی جی ایس
حرارت9,940[12] کے
Metallicity [فی/ایچ]0.50[13] ڈیکس
گردش16 km/s[14]
Age225–250[11] Myr
α CMa B
کمیت0.978[11] کمیت
رداس0.0084 ± 3%[15] قطر
Luminosity0.056[16] روشنی
کشش سطح (log g)8.57[15] cgs
Temperature25,200[11] K
دیگرتعین کاری
Dog Star, Aschere, Canicula, Al Shira, Sothis,[17] Alhabor,[18] Mrgavyadha, Lubdhaka,[19] Tenrōsei,[20] α Canis Majoris (α CMa), 9 Canis Majoris (9 CMa), HD 48915, HR 2491, BD−16°1591, GJ 244, LHS 219, ADS 5423, LTT 2638, HIP 32349[21]
Sirius B: EGGR 49, WD 0642-166, GCTP  1577.00[22]
ڈیٹا بیس حوالہ جات
سیمبادThe system
A
B

الفاکینس میجورس یا ستارہ کلب (کتا) کے نام سے بھی معروف رات کے دوران آسمان پر طلوع ہو نے والا سب سے چمکدار ستارہ ہے اس کی ظاہری بصری شدت() منفی 1 اشاریہ 44 ہے۔ یہ ایک دوہرا سیارہ(بائنری سٹار) ہے۔ اس کی روشنی نیلی اور سفید ہے جو سورج سے چوبیس گنا زیادہ ہے۔ نظام شمسی سے اس کا فاصل تقریبا آٹھ نوری سال ہے جو سورج سے قریب ترین ستارے کے مسافت سے ب دوگنی ہے۔ اس کا یہ نام یونانی زبان کے ایک لفظ سے آیا ہے جس کے معنی چمکتا ہوا یا ابلتا ہوا کے ہیں۔ قدیم مصری لوگ سیریس کو سوتھیس کے نام سے جانتے تھے اور انھیں معلوم تھا کہ یہ ستارہ ہر صبح طلوع ہوتا ہے نیز انھیں ایک عرصے تک اس بات پر اعتقاد تھا کہ دریائے نیل میں آنے والے سیلاب اسی ستارے کی وجہ سے آتے ہیں۔ قدیم اہل روما کے ہاں گرمیوں کے شدید ایام اسی ستارے سے منسوب تھے اور وہ ان ایام کو ایام سگ کہتے تھے۔ سیریس کے دوہرے ستارہ ہونے کا علم سب سے پہلے جرمن ماہر فلکیات فریڈریک ولہم بیسل کو 1844 میں ہوا۔ انھوں نے اپنے مشاہدے میں اخذ کیا کہ یہ ستارہ آسمان پر اپنے ہمسائیوں میں ایک لہری راستے پر گامزن ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس کا ایک ساتھی ستارہ بھی موجود ہے۔ اسکاچکر لگانے کا دورانیہ 50 برس تک محیط ہے۔ اس کے ساتھی ستارے کو 1862 میں امریکی فلکیات دان الوان کلارک نے دریافت کیا تھا۔ اسی مدار میں موجود ایک اور سیارے ایک بڑے ٹیلی سکوپ سے دیکھا جاسکتا ہے سیریس اپنے ساتھی ستارے کے ہمراہ عجیب طور پر ایک مدار میں گردش کرتے ہیں اور ان کے مابین موجود فاصلہ زمین اور سورج کے درمیان میں موجود فاصلے سے 20 گنا ذائد ہے۔ اور یہ دریافت کیا گیا سب سے پہلا بونا سفیدستارا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Dictionary.com نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. ^ ا ب پ ت ٹ F. van Leeuwen (November 2007)، "Validation of the new Hipparcos reduction"، Astronomy and Astrophysics 474 (2): 653–664، Bibcode:2007A&A...474..653V، arXiv:0708.1752، doi:10.1051/0004-6361:20078357 
  3. ^ ا ب پ نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Hoffleit1991 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  4. ^ ا ب Fabricius، C.; Høg، E.; Makarov، V. V.; Mason، B. D.; Wycoff، G. L.; Urban، S. E. (2002). "The Tycho double star catalogue". Astronomy and Astrophysics 384: 180. doi:10.1051/0004-6361:20011822. Bibcode2002A&A...384..180F. 
  5. ^ ا ب پ Holberg، J. B.; Oswalt، T. D.; Sion، E. M.; Barstow، M. A.; Burleigh، M. R. (2013). "Where are all the Sirius-like binary systems?". Monthly Notices of the Royal Astronomical Society 435 (3): 2077. doi:10.1093/mnras/stt1433. Bibcode2013MNRAS.435.2077H. 
  6. ^ ا ب Gianninas، A.; Bergeron، P.; Ruiz، M. T. (2011). "A Spectroscopic Survey and Analysis of Bright, Hydrogen-rich White Dwarfs". The Astrophysical Journal 743 (2): 138. doi:10.1088/0004-637X/743/2/138. Bibcode2011ApJ...743..138G. 
  7. Adelman، Saul J. (2005). "The physical properties of normal A stars". Proceedings of the International Astronomical Union 2004 (IAUS224). doi:10.1017/S1743921304004314. آئی ایس ایس این 1743-9213. 
  8. ^ ا ب پ نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ McCook2006 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  9. Gontcharov، G. A. (2006). "Pulkovo Compilation of Radial Velocities for 35 495 Hipparcos stars in a common system". Astronomy Letters 32 (11): 759–771. doi:10.1134/S1063773706110065. آئی ایس ایس این 1063-7737. 
  10. Brosch، Noah (2008). "Modern optical measurements". Astrophysics and Space Science Library 354: 89–117. doi:10.1007/978-1-4020-8319-8_5. آئی ایس ایس این 0067-0057. 
  11. ^ ا ب پ ت ٹ ث نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Liebert2005 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  12. ^ ا ب نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Adelman2004 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  13. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Qiu2001 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  14. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Royer2002 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  15. ^ ا ب نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Holberg1998 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  16. Sweeney، M. A. (1976). "Cooling times, luminosity functions and progenitor masses of degenerate dwarfs". Astronomy and Astrophysics 49: 375. Bibcode1976A&A....49..375S. 
  17. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Allen1899 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  18. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ gingerich نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  19. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Kumar2002 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  20. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Spahn1996 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  21. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ SIMBADa نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  22. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ SIMBADb نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔