شعور و احساس
ظاہری ہیئت
| شعور و احساس | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (انگریزی میں: Sense and Sensibility)، و(فرانسیسی میں: Raison et Sentiments)، (فرانسیسی میں: Le Cœur et la raison) | |||||||
| مصنف | جین آسٹن | ||||||
| اصل زبان | انگریزی | ||||||
| ادبی صنف | بلڈنگس رومان ، رومانوی فکشن | ||||||
| تاریخ اشاعت | 1811 | ||||||
| کانگریس | PR4034.S4 | ||||||
| |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
شعور و احساس مشہور برطانوی مصنفہ جین آسٹن کے انگریزی ناول Sense and Sensibility کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ عبد العلیم قدوائی نے کیا ہے اسے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی نے شائع کیا ہے۔ یہ ناول 1811ء میں تین جلدوں میں شائع ہوا تھا، لیکن دو سو سال سے زائد کی طویل مدت گزرنے کے باوجود اس کی ادبی دل آویزی ، فنی عظمت اور عوامی مقبولیت میں ذرا بھی کمی نہیں آئی جس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس کا پلاٹ ، کردار اور ماحول حقیقی زندگی سے بھر پور ہیں ۔ اس میں غیر ضروری مبالغہ آرائی اور تخیل کی بے راہ روی سے پرہیز کیا گیا ہے اور فطرت انسانی کے مختلف پہلووں کی عکاسی دلچسپ انداز میں کی گئی ہے ۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1811ء کے ناول
- جین آسٹن کے ناول
- اولین ناول
- 1811ء کے برطانوی ناول
- برطانوی ناول جن پر فلمیں بنیں
- اٹھارہویں صدی میں ہونے والے واقعات پر ناول
- اٹھارویں صدی کے ناول
- انیسویں صدی کے ناول
- 1810ء کی دہائی کی کتابیں
- انگریزی ناول
- سینس اینڈ سینسیبلیٹی
- ڈیون میں سیٹ ناول
- سسیکس میں سیٹ ناول
- انگریزی زبان کے ناول
- بلڈنگس رومان
- ادبی تخلیقات
- دائرہ عام کی کتب
