شلیشڈاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شلیشڈاٹ
Slashdot
سائٹ کی قسم
خبریں
دستیابانگریزی اور جاپانی
مالکDice Holdings
بانیRob "CmdrTaco" Malda and Jeff Bates
آمدنیاشتہارات، اختیاری خدمات وصول کرنے والے
ویب سائٹslashdot.org
الیکسا درجہnegative increase 1,775 (August 2012)[1]
اندراجاختیاری
آغازستمبر 1997
نوجودہ حیثیتمتحرک

شلیش ڈاٹ امریکا میں واقعہ ویب سائٹ ہے جو تکنیکی، سائنسی، سیاسی اور دوسرے موضوعات پر خبروں اور واقعات کو بحث کے لیے پیش کرتا ہے اور قارین اس موضوع پر اپنی رائے لکھتے ہیں۔ قاریین کی رائے کو دوسرے ارکان نقاط عطا کرتے ہیں جس سے رائے کی اہمیت بڑھتی ہے اور وہ موقع پر نمایاں نظر آتی ہے۔ چونکہ ارکان کی زیادہ تعداد خاص طبقات سے تعلق رکھتی ہے اس لیے اہم سمجھی جانے والی آراء میں واضح طرفداری یا تعصب نظر آتا ہے۔ مثال کے طور پر کچھ کہانیاں:

  • اسرائیل کے غزہ پر فلسطینیوں پر حملہ کی کہانی[2] جس میں تمام اہم آراء فلسطینیوں کے خلاف۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Slashdot.org Site Info". الیگزا انٹرنیٹ. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2012. 
  2. "Anonymous Attacks Israeli Websites In Response To IDF Operation In Gaza". سلیش ڈاٹ. 17 نومبر 2012ء. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.