شمائلہ احمد زئی بلوچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شاہ لائلہ احمد زئی بلوچ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ بلوچستان

شاہ لائلہ احمد زئی بلوچ پاکستان وومن فٹ بال ٹیم کی کهلاڑی تھیں جو کار حادثے میں جانبحق ہو گئیں۔ شہلا احمد زئی بلوچ بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر آغا عرفان کریم احمد زئی اور سینیٹر و پاکستان وومن فٹ بال فیڈریشن کے چیئرپرسن محترمہ روبینہ عرفان کی بیٹی ہیں.