مندرجات کا رخ کریں

شمار کنندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شمار کنندہ ریاضی کی اصطلاح میں کسر کا وہ جز کہلاتا ہے جو کسر کی تشکیل کے لیے ایک مرتبہ سے زیادہ نسب نما کے اجزا کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔[1][2] مثال کے طور پر کے کسر میں 3 کو شمار کنندہ کہا جائے گا، جو کل عدد کو تین اجزا میں بانٹ رہا ہے اور کل کے چوتھائی کو بتا رہا ہے۔ اس کے مقابل عدد یعنی 4 کو نسب نما کہا جاتا ہے جو کل اجزا کو ظاہر کرتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "معلومات عن بسط على موقع britannica.com"۔ britannica.com۔ 2019-12-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. "معلومات عن بسط على موقع zthiztegia.elhuyar.eus"۔ zthiztegia.elhuyar.eus۔ 2019-12-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا