مندرجات کا رخ کریں

شمال مشرقی میگالوپولیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Northeast megalopolis
ریاستہائے متحدہ کے میگا علاقے
شمال مشرقی میگالوپولیس کے بڑے شہر (اوپر سے نیچے تک): بوسٹن، نیو یارک شہر، فلاڈیلفیا، پنسلوانیا، بالٹیمور، میری لینڈ اور واشنگٹن، ڈی سی
عرفیت: Northeast corridor, BosWash, Boston–Washington corridor, Eastern Seaboard,[1] Atlantic Seaboard
بحر اوقیانوس کے سمندری کنارے کے ساتھ شمال مشرقی میگالوپولیس میں آبادی کی کثافت
بحر اوقیانوس کے سمندری کنارے کے ساتھ شمال مشرقی میگالوپولیس میں آبادی کی کثافت
ریاستیں
وفاقی اضلاع واشنگٹن ڈی سی
سب سے بڑا شہر نیو یارک شہر (8,804,190)
رقبہ
 • کل146,000 کلومیٹر2 (56,200 میل مربع)
آبادی (2010)52,332,123
 • کثافت359.6/کلومیٹر2 (931.3/میل مربع)

شمال مشرقی میگالوپولیس (انگریزی: Northeast megalopolis) شمال مشرقی کوریڈور، اسئلا کوریڈور،[2] بوسٹن-واشنگٹن کوریڈور یا بوس واش، کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،[3] 2010ء تک 52.3 ملین باشندوں کے ساتھ معاشی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا میگالوپولس ہے۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Eastern Seaboard"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-25
  2. After the ایمٹریک train lines connecting its cities, viz. Alexander Burns (2 اکتوبر 2017)۔ "Zippy Amtrak Train Gets Tangled in 'the Swamp'"۔ نیو یارک ٹائمز، Kevin Naughton (27 اپریل 2020)۔ "Keeping the lockdown: Science or Acela Corridor parochialism?"۔ The Hill، Matthew Franck (28 اکتوبر 2016)۔ "Calling All Acela Corridor Conservatives"۔ National Review
  3. L. A. Swatridge (1971)۔ The Bosnywash Megalopolis۔ McGraw-Hill۔ ISBN:0-07-092795-2
  4. "The Real Powerhouses That Drive the World's Economy"۔ Bloomberg.com۔ 28 فروری 2019۔ 2020-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-25