شمیلہ اسلم
Appearance
شمیلہ اسلم | |
---|---|
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن | |
مدت منصب مئی 2008ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ملتان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
شمیلہ اسلم (انگریزی: Shameela Aslam) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2008ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر تھیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]شمیلہ اسلم پاکستان کے شہر ملتان میں پیدا ہوئی۔[1]
شمیلہ نے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی سے 1985ء میں بیچلر آف ایجوکیشن اور 1989ء میں اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔[1]
سیاسی زندگی
[ترمیم]شمیلہ اسلم 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔[2] شمیلہ 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔[3][4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 2017-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-24
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 2017-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-24
- ↑ "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 2018-01-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06
- ↑ "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06