شیخ بلند باندا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیخ بلند بانڈا یہ ایک قدیم اور تاریخی گاؤں ہیں جو کے کوہاٹ سے جنوب کے طرف تقریباً 26کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ ہیں یہاں کے تمام آبادی بنگش قوم پر مشتمل ہیں تاریخ کے لحاظ سے اگر دیکھا جائے تو یہ گاؤں یونین کونسل ڈھوڈا شریف کے باقی گاؤں مقابلے سب سے پیچھے ہیں کیونکہ اگر غور کرے تو اس میں نہ پینے کا صاف پانی نہ علاجِ کے لیے ہسپتال اور نہ ہی کوئی ہائی اسکول ہیں شیخ بلند باندھ ایک پرامری اسکول ہیں جب کے پانچویں جماعت پاس کرنے کے بعد بچوں کو اگر گرمی کا موسم ہو تو سخت گرمی میں پیدل گاؤں خدرخیل جانا پڑتا ہیں ایسے ہی اگر سردی کا موسم ہو تو سخت سردی میں ۔ اور ایسے ہی ہسپتال کے حالات ہیں یہ گاؤں تین محلوں میں تقسیم ہے جس میں پاس محلہ کوز محلہ اور ڈوک شامل ہیں پاس محلے میں بہت ہی مہمان نواز لوگ رہتے جس میں مشہور مرحوم ریشم حولدار۔مبارک شاہ دکان دار۔ممبر واہاب ہوٹل ولا وغیرہ وغیرہ ۔ اسی طرح اگر کوزہ محلہ کی بات کی جائے تو اس میں لیس خان۔اسرافیل۔ڈھیران گل وغيرہ ڈوک محلے کی بات کی جائے تو اس میں گل رحمان عرف گلے ماما۔گلسن شاہ۔وغیرہ اس گاؤں کے لوگوں کا حکومت وقت سے پرزور مطالبہ ہیں کہ ہنگامی بنیادوں یر اس گاؤں پر نگاہ کرم کر دیں ۔

تحریر عادل خٹک اگر شیخ بلند بانڈا کے بارے میں کسی کے پاس اور معلومات تو اس صفحے کا حصہ بنیں شکریہ