شیخ صلاح الدین (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیخ صلاح الدین
ذاتی معلومات
مکمل نامشیخ صلاح الدین احمد
پیدائش10 فروری 1969ء
راجا پور، کھلنا، مشرقی پاکستان
وفات29 اکتوبر 2013ء
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ16 جولائی 1997  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ15 اکتوبر 1997  بمقابلہ  کینیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 6 28 35
رنز بنائے 24 881 367
بیٹنگ اوسط 12 19.15 14.11
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/7 0/0
ٹاپ اسکور 12 96 43
گیندیں کرائیں 246 532 768
وکٹیں 4 5 16
بولنگ اوسط 62.25 46.80 44.56
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/48 1/0 4/41
کیچ/سٹمپ 0/– 22/– 7/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 13 فروری 2006

شیخ صلاح الدین احمد (پیدائش: 10 فروری 1969ء) | (انتقال: 29 اکتوبر 2013ء) بنگلہ دیشی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی تھے ۔ وہ راجا پور، کھلنا میں پیدا ہوئے اور 1997ء میں چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے۔ وہ 2006ء تک کھلنا ڈویژن کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتا رہا۔

انتقال[ترمیم]

صلاح الدین 29 اکتوبر 2013ء کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 44 سال تھی۔ [1] اسی دن ڈھاکہ میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچ سے قبل ان کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Salahuddin dies of cardiac arrest", espncricinfo.com, 29 October 2013. Retrieved 30 October 2013.
  2. Match commentary