مندرجات کا رخ کریں

شیرین بو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیرین بو
ذاتی معلومات
مکمل نامشیرین لینا بو
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی لیگ اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 69)16 جنوری 1993  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ22 جنوری 1994  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
نیو ساؤتھ ویلز خواتین کرکٹ ٹیم
کوئینز لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 11
رنز بنائے 4
بیٹنگ اوسط 4.66
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 5
گیندیں کرائیں 561
وکٹ 19
بالنگ اوسط 13.94
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/21
کیچ/سٹمپ 4/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 مئی 2014

شیرین لینا بو (پیدائش: 16 اکتوبر 1971ء) آسٹریلیا کی سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ شیرین بو نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے گیارہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1] بو 1993ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی رکن تھیں۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sharyn Bow - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2014 
  2. "Women's ODI Matches played by Sharyn Bow"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2014