شی جن پنگ کا دورہ پاکستان 2015ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شی جن پنگ کا دورہ پاکستان 2015ء
چینی صدر شی جن پنگ کا سرکاری دورہ پاکستان
تاریخ اپریل 20–21، 2015
میدان اسلام آباد، مری
سبب پاک چین اقتصادی راہداری
منتظمین

شی جن پنگ نے 20 سے 21 اپریل 2015ء تک پاکستان کا اپنا پہلا سرکاری دورہ کیا، یہ 9 سال بعد کسی بھی چینی صدر کا پہلا دورہ۔ اس سے پہلے سابقہ چینی صدر 2006ء میں پاکستان کے دورے پر آئے۔ شی جن پنگ کا 2015ء کا پہلا غیر ملکی دورہ تھا جس میں انہوں نے 50 سے زائد مقاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کیے اور 45 ارب ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کی طرف پیش رفت شروع کی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]