صارف:Eagleheart1/دریائی دھانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایک دریا  کا وہ  حصہ دریائی دہانہ کہلاتا ہے جب وہ  دریا  اپنے  بہاؤ  کے دوران کسی اور آبی جسم سے جا ملتا ہے  جیسا کہ کوئی اور دریا، جھیل،کوئی اور آبی ذخیرہ  یا سمندر۔

آبی گردش[ترمیم]

دریائی  پانی کا   اپنے موصول کنندہ جسم سے ملاپ کئی  طریقوں سے ہو سکتا  ہے۔۔[1] دریا ئی پانی کی گردش کا انحصاراُس کی اور وصول کنندہ جسم کی آبی کثافت کی  نسبت  پر  او ر وصول کنندہ کے احاطے میں پانی کی گردشی کیفیت، جیسا کہ مدوجزر یا تلاطم وغیرہ کی کیفیت ،پر  ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hogg C.A.R. (2014), The flow of rivers into lakes:experiments and models PhD thesis. University of Cambridge