مندرجات کا رخ کریں

مدوجزر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدوجزر

مدّ و جَزَر، جسے جَزَر و مدّ بھی کہاجاتا ہے، سے مراد چاند و سورج کی ثقلی قوّتوں اور زمین کی گردش کے مجموعی اثرات کی وجہ سے سمندری سطح کا اُتار چڑھاؤ ہے۔ اِسے عام زبان میں جوار بھاٹا بھی کہا جاتا ہے۔ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ چاند قریب آ جاتا ہے نا تو اس کی کشش ثقل کیوجہ سے وہ سمندر کے پانی کو اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کرتا ہے اور اسی کوشش کیوجہ سے پانی اوپر آتا ہے۔حقیقت میں مدوجذر کا چاند کے دور یا قریب آنے سے تعلق نہیں ہے بلکہ سورج اور چاند کی آپسی پوزیشن سے ہے- جب سورج، زمین اور چاند ایک ہی لائن میں ہوتے ہیں اس وقت سمندر کے پانی پر چاند کی کشش کا اثر کچھ زیادہ ہوتا ہے اور سمند کا پانی کچھ بلند ہو جاتا ہے۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]