صارف:MD NAZAM SAF

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد نظام سیف
معلومات شخصیت
پیدائش 17 مئی 1990 ء
مقام اسلام پور، مرزا پور، مدھوبنی ، بہار
رہائش مدھوبنی، بہار
شہریت بھارت
مذہب اسلام، حنفی دیوبندی
تعداد اولاد دو صاحبزادے
والد محمد یونس
پیشہ کمپیوٹر ہارڈویئر انجینئر ، ویب اور گرافکس ڈیزائنر
پیشہ ورانہ زبان اردو، ہندی، انگریزی

محمد نظام سیف ایک ہندوستانی مسلمان تعلیم یافتہ اور کمپیوٹر انجینئر ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

محمد نظام سیف 17 مئی 1990ء کو والد محمد یونس اسلام پور، مرزا پور، مدھوبنی، بہار کے گھر پیدا ہوئے، انہوں نے ابتدائی تعلیم درجہ اول سے درجہ ساتویں تک مقامی اسکول سے حاصل کی، درجہ آٹھویں سے دسویں تک آر ایس ایس جے ہائی اسکول ڈلوکھر[1] سے تعلیم حاصل کی اور بارہویں تک کی تعلیم جے این کالج[2] سے حاصل کی۔ گریجویشن کی تعلیم للت نارائن یونیور سٹی[3] سے حاصل کی۔کمپیوٹر ہارڈ وئیر کی تعلیم شوکیندا الیکٹرو پرائویٹ لمیٹیڈ[4] سے ہارڈوئیر کی ڈگری حاصل کی۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

محمد نظام سیف کی شادی ثمینہ خاتون سے 17 جون 2012ء میں ہوئی، جن سے دو بیٹے محمد اجمل اور محمد فیضان ہیں۔ 2012ء سے 2015ء مدھوبنی ڈاکٹر کمار انفوٹک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ[5] میں استاذ کمپیوٹر رہے۔ 2015ء سے رحیمی شفا خانہ بنگلور میں ویب ڈیزائننگ کے عہدہ پر فائز ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.studyapt.com/school-r-s-s-j-h-school-chhaurahi-dalokhar-ladania-madhubani
  2. http://www.jncollegemdb.com/
  3. https://lnmu.ac.in/
  4. http://shokeenda.in/
  5. https://www.bhaskar.com/bihar/madhubani/news/mega-quiz-in-dr-kumar-infotech-040528-3616820.html