مندرجات کا رخ کریں

صارف:PukhtonWriter

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملک قوم ایک اہم پشتون قبیلہ ہے جو پاکستان کے خیبر پختونخوا (KPK) اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں آباد ہے، خاص طور پر پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں۔ ملک قوم کی تاریخ، روایات اور ثقافت بہت قدیم ہے اور یہ پشتونوں کی اہم ترین قبائل میں شمار ہوتے ہیں۔