صحیح ابن السکن
Appearance
صحیح ابن السکن حدیث کی کتاب جسے ا امام حافظ بو علی سعيد بن عثمان بن السكن البغدادی المتوفی 353ھ نے جمع کیا جو حدیث کی درجہ صحاح کی کتابوں میں سے ایک ہے .
علمائے حدیث نے تسلیم کیا کہ اسے صحیح بخاری اور صحیح مسلم اور صحیح ابن خزیمہ اور صحیح ابن حبان کے بعدصحیحین کی شرائط پر اسے مرتب کیا گیا ہے
ابن السکن نے اکابر مشائخ سے علم حدیث حاصل کیا ان میں سے محمد بن يوسف الفربری جن سے صحيح البخاری اور اجل اکابر نے بھی روایات لیں، ان کے علاوہ ابو عبد الله بن منده، اورعبد الغني بن سعيدبھی شامل ہیں
ان کی دیگر تصنیفات میں "الصحيح المنتقى", جس کا دوسرا نام "سنن الصحاح المأثورة عن رسول الله -صلى الله عليه وسلم" ہے اس کتاب کو ابن حزم نے کتب حدیث کی پہلے درجے کی صحاح میں شامل کیا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الوسيط فی علوم ومصطلح الحديث ،مؤلف: محمد بن محمد بن سويلم ابو شُہبۃ ناشر: دار الفكر العربي