صحیح (اقسام کتب حدیث)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جس کتاب کے مصنف نے صرف احادیث صحیحہ کا التزام لیا ہو جیسے صحیح بخاری صحیح مسلم وغیرہ[1] یا مصنفین نے اپنے خیال میں صحیح حدیث لانے کا التزام کیا ہو جیسے صحیح ابن خزیمہ صحیح ابن حبان وغیرہ[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نعمۃ الباری جلد اول صفحہ 59غلام رسول سعیدی فرید بک سٹال لاہور
  2. آثار الحدیث ،ڈاکٹر خالد محمود،جلد دوم صفحہ170 دارالمعرف لاہور