صفاء خلوصی
ظاہری ہیئت
صفاء عبد العزیز خلوصی ( عربی: صفاء عبد العزيز خلوصي 1917–1995) ایک عراقی مورخ، ناول نگار، شاعر، صحافی اور براڈکاسٹر تھے۔ وہ عربی اور انگریزی زبان کی ثقافتوں کے درمیان ربط باہمی اور جدید عراقی ادب میں تحقیقات و تنقیدات کے لیے قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ انھیں عربی گرامر، شیکسپیئر پر اپنے نظریات کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم میں ان کے کردار اور المتنبی کی شاعری پر ان کاوشیں بھی قابل تحسین ہیں۔

حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Safa Khulusi, The Influence of Ibn al-Muqaffa' on The Arabian Nights. Islamic Review, Dec 1960, p.29-31
زمرہ جات:
- 20ویں صدی کے صحافی
- بیسویں صدی کے مؤرخین
- بیسویں صدی کے شعرا
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- جامعہ بغداد کا تدریسی عملہ
- بغداد کے مصنفین
- عراقی مورخین
- بیسویں صدی کے عراقی شعرا
- عراقی ناول نگار
- عراقی صحافی
- 1995ء کی وفیات
- 1917ء کی پیدائشیں
- عراقی فنکار
- 17 اگست کی پیدائشیں
- بغداد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- عراقی نقاد
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- مؤرخین
- ناول نگار
- شعرا
- صحافی