صلاح الدین پرویز
Jump to navigation
Jump to search
صلاح الدین پرویز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1952 |
تاریخ وفات | سنہ 2011 (58–59 سال) |
رہائش | دہلی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
اعزازات | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
صلاح الدین پرویز اردو زبان کے ایک مشہور بھارتی مصنف تھے۔ ان کی شاعری اور کہانیوں کی کئی کتابیں شائع ہوئیں۔ ان کی کتاب آئیڈنٹٹی کارڈ پر انھیں 1991ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔
کتابیں[ترمیم]
- دھوپ سمندر سایا، 1981ء
- آئیڈنٹٹی کارڈ، 1989ء، ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے اردو (1991ء)
- کنفیشن، 1990ء
- دشت تحیرات
- ایک دن بیت گیا
- ایک ہزار دو راتیں
- جنگل
- محمد
- نمرتا
- ژاژ، ایک طوین نظم
- سارے دن کا تھکا ہوا پرش
- سبھی رنگ کے ساون