صنوبر (درخت)
ظاہری ہیئت
| صنوبر | |
|---|---|
| جاپانی سرخ صنوبر (پینس ڈینسی فلورا)، شمالی کوریا | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | نباتاتae |
| طبقہ: | |
| جماعت: | |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | |
| جنس: | Pinus |
صنوبر درختوں کا ایک خاندان ہے جس میں کم و بیش 115 مختلف قسم کے درخت پائے جاتے ہیں۔ یہ سبھی لمبے اور نوکیلے پتوں والے ہوتے ہیں اور زیادہ تر پہاڑی علاقوں میں اگتے ہیں۔ چیڑ اور چلغوزہ اسی خاندان کے درخت ہیں۔ Pinus کے نر مخروط اور نر بزری پتے:نر مخروط گروہ کی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔ نر مخروط تین تا چار سنٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔ یہ ایک چھوٹی ڈنڈی اور لامبے مرکزی محور پر مشتمل ہوتا ہے جس کے اوپر نر بزری پتے مرغولی ترتیب میں پاے جاتے ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر Pinus سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |