صوبہ سیئم ریئپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سیئم ریئپ
Siem Reap

សៀមរាប
صوبہ
Buddhist monks in front of the Angkor Wat.jpg
عرفیت: انگکور کا عظیم دروازہ
کمبوڈیا میں سیئم ریئپ کا مقام
کمبوڈیا میں سیئم ریئپ کا مقام
ملک کمبوڈیا
دارالحکومت سیئم ریئپ
حکومت
 • گورنر خیم بن سونگ
رقبہ
 • کل 20,000 کلو میٹر2 (8,000 مربع میل)
آبادی (2008)[1]
 • کل 896,309
 • کثافت 45/کلو میٹر2 (120/مربع میل)
منطقۂ وقت UTC+07
ڈائلنگ کوڈ +855
آیزو 3166 رمز KH-17
ضلع 12
کمونے 100
گاؤں 907

سیئم ریئپ (Siem Reap) (خمیر: សៀមរាប, "سیام کی شکست") کمبوڈیا کا ایک صوبہ (خایت) ہے۔ صوبہ کی سرحدیں اودار مینچیئی شمال میں، پریاہ ویہیار اور کامپونگ تھوم مشرق میں، باتامبانگ جنوب میں ، اور بانتیئی مینچیئی سے مغرب میں ملتی ہیں۔ سیئم ریئپ کمبوڈیا کا دسواں سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اسکی آبادی 896,309 نفوس پر مشتمل ہے۔ سیئم ریئپ کی جنوبی سرحد کو زیادہ تر حصہ تونلے ساپ سے حد بند ہے۔ موجودہ وقت میں صوبے کی پہچان انگکور شہر اور انگکور وات مندر کے کھنڈر ہیں۔

تصاویر[ترمیم]

 
 
 
 
 

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "General Population Census of Cambodia 2008 - Provisional population totals" (PDF)۔ National Institute of Statistics, Ministry of Planning۔ 3 September 2008۔