صوبہ سیلیسیا
ظاہری ہیئت
| صوبہ سیلیسیا Silesia Province Provinz Schlesien | |||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1815–1919 1938–1941 | |||||||||||
|
Flag | |||||||||||
صوبہ سیلیسیا (سرخ) مملکت پروشیا میں (زرد)، جرمن سلطنت میں 1871 | |||||||||||
| دار الحکومت | بریسلاو | ||||||||||
| رقبہ | |||||||||||
• 1905 | 40,319 کلومیٹر2 (15,567 مربع میل) | ||||||||||
| آبادی | |||||||||||
• 1905 | 4935823 | ||||||||||
| تاریخ | |||||||||||
| تاریخ | |||||||||||
• | 1815 | ||||||||||
• | 1919 | ||||||||||
• مختصر طور پر دوبارہ قائم | 1938–1941 | ||||||||||
| |||||||||||
'صوبہ سیلیسیا (Province of Silesia) (جرمن: Provinz Schlesien; پولینڈی: Prowincja Śląska; سیلیسیائی: Prowincyjŏ Ślōnskŏ) جرمن مملکت پروشیا کا ایک صوبہ تھا، جس کا وجود 1815ء سے 1919ء تک رہا۔ جس کے بعد اسے صوبہ بالائی سیلیسیا اور صوبہ زیریں سیلیسیا میں تقسیم کر دیا گیا۔ اس کا صوبائی دار الحکومت بریسلاو (Breslau) جس کا موجودہ نام وراتسواف ہے جو جو پولینڈ میں واقع ہے۔
زمرہ جات:
- 1815ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- تاریخ پولینڈ
- تاریخ جرمنی
- جرمنی میں 1941ء کی تحلیلات
- 1919ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- پروشیا کے صوبے
- جرمنی میں 1938ء کی تاسیسات
- جرمنی میں 1939ء کی تاسیسات
- جرمنی میں 1815ء
- 1919ء میں جرمنی
- 1938ء میں جرمنی
- 1941ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1938ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- سیلیزیا
- 1941ء کی تحلیلات