صوبہ گلستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:32، 15 مارچ 2018ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہے، اس ک\1، سے، سے)
صوبہ گلستان
صوبہ گلستان
 

تاریخ تاسیس 1997  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ایران   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت گرگان   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ایران ،  دولت علیہ ایران   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 36°50′21″N 54°26′40″E / 36.8393°N 54.4444°E / 36.8393; 54.4444
رقبہ
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IR-27  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اہم زبان(یں) فارسی (سرکاری)
طبری و ترکمانی
جیو رمز 443792  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

گلستان ایران کا 31 صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی میں واقع ہے اس کا صدر مقام گرگان ہے جو بحیرہ کیسپین کے قریب واقع ہے۔ صوبہ گلستان کو 1997 میں صوبہ مازندران سے الگ حیثیعت دیکر صوبہ کا درجہ دیاگیاتھا۔ 2006 میں یہاں کی آبادی 1۔6 میلین تھی جبکہ اس کا رقبہ 20380 مربع کلومیٹ رہے۔ اس صوبے کے اہم آباد مقامات میں گرگان (جرجان)، فندرسک، کردکوی، علی آباد کتول، بندر گز، بندر ترکمان، گنبد کاؤس اور مینو دشت شامل ہیں۔

ان دنوں گرگان کو استرآباد یا آسترآباد کے نام سے پکاراجاتاہے۔ اس علاقہ کی تاریخ کااندازہ 100000 قبل مسیح لگایاجاتاہے۔ قدیم جرجان (گرگان) کے آثار بصورت کھنڈر کا مشاہدہ آج بھی گنبد کاؤس میں کیاجاسکتاہے گنبد کاؤس شاہراہ ریشم پر واقع اہم پارسی قدیم ترین شہر ہے۔ ہخامنشی دور کے ایران میں اس شہر کا انتظام انصرام بطور ذیلی صوبہ سے تھا جبکہ خشایارشا اور داریوش کے دور میں بھی اس کی کوئی الگ حیثیت نہیں تھی۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ صوبہ گلستان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2024ء