مندرجات کا رخ کریں

صوبیہ خان (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبیہ خان (اداکارہ)
معلومات شخصیت
پیدائش (1991-06-24) جون 24, 1991 (عمر 33 برس)
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات عثمان قادر (شادی. 2018)
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صوبیہ خان (انگریزی: Sobia Khan) (ولادت: 24 جون 1991ء) ایک پاکستانی فلمی اداکارہ ہیں[2] جن کو پنجابی اور اردو فلموں کے ساتھ ساتھ پشتو سنیما[3] میں بھی کام کرنے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ وہ تھیٹر اور ٹیلی ویژن میں بھی کام کرتی تھی۔[4]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

صوبیہ خان 24 جون 1991ء[5] یا 1994ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔[4]

مئی 2018 میں، انھوں نے پاکستانی کرکٹ کھلاڑی عثمان قادر سے شادی کر لی۔[6]

پیشہ وارانہ زندگی

[ترمیم]

صوبیہ نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز الحمرا میں اسٹیج ڈرامے سے کیا، اس کے بعد وہ تھیٹر، ٹی وی سیریل اور فلموں میں کام کرنے لگیں۔[4][7]

فلمو گرافی

[ترمیم]
# سال نام ہدیہ کار زبان نوٹ
1 2012ء ارمان لیاقت علی خان پشتو پہلی فلم
2 2012ء فخرِ افغان ارشد خان پشتو
3 2012ء غدّار لیاقت علی خان پشتو
4 2012ء قسم ارباز خان پشتو
5 2012ء دشمنی ارباز خان پشتو
6 2013ء انتہا ارباز خان پشتو
7 2013ء پکھوڑے بدمعاش ارشد خان پشتو
8 2013ء مست ملنگ نادر خان پشتو
9 2013ء لوو سٹوری نادر خان پشتو
10 2013ء منافق سلیم مراد پشتو
11 2013ء سرکار ارشد خان پشتو
12 2013ء زما ارمان لیاقت علی خان پشتو
13 2013ء شرط لیاقت علی خان پشتو
14 2013ء گنداگیر نادر خان پشتو
15 2013ء ضدی پختون نادر خان پشتو
16 2014ء حرام خور قیصر صنوبر پشتو
17 2014ء پینڈو پرنس اجمل ملک پنجابی پہلی پنجابی فلم
18 2014ء داستان حسن عسکری پشتو
19 2014ء آزاری ارشد خان پشتو
20 2014ء جوارگر ارشد خان پشتو
29 2015ء اقرار شاہد عثمان پشتو
30 2015ء تیزاب شاہد عثمان پشتو
31 2017ء گرفتار نادر خان پشتو
32 2017ء میراسان شاہد رانا پنجابی
33 2017ء ستا محبت میں زندگی دا اے کے خان پشتو
34 2017ء گلِ جانا لیاقت علی خان پشتو
35 2017ء چین آئے نا سید نور اردو پہلی اردو فلم
36 2017ء شعلے شاہد رانا اردو
37 2019ء ساحل اردو [8]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "اداکارہ صوبیہ خان نے نکاح کے بعدنام صوبیہ عثمان رکھ لیا"۔ Daily Pakistan۔ اگست 9, 2018 
  2. "Cricketer Usman Qadir weds stage actress"۔ www.thenews.com.pk۔ July 18, 2018 
  3. "پاکستانی فلم سٹار نور کی آج سالگرہ کتنے برس کی ہوگئیں؟ جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا کیونکہ ۔ ۔ ۔"۔ Daily Pakistan۔ July 3, 2018 
  4. ^ ا ب پ "اداکارہ صوبیہ خان آج اپنی 24ویں سالگرہ منائیں گی"۔ Daily Pakistan۔ July 3, 2018 
  5. سچ بولا،27سال کی ہو گئی:صوبیہ خان آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ m.dunya.com.pk (Error: unknown archive URL), Daily Dunya 
  6. "نامور کرکٹر کے بیٹے نے ایسی سٹیج اداکارہ سے شادی کر لی جس کے پہلے شوہر نے خودکشی کر لی تھی اور دوسرا فرار ہو گیا، یہ کون سے کرکٹر کا بیٹا ہے اور سٹیج اداکارہ کون ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات نے کھلبلی مچا دی"۔ Daily Pakistan۔ July 16, 2018 
  7. "اداکارہ صوبیہ خان آج اپنی 24ویں سالگرہ منائیں گی"۔ Nawaiwaqt۔ July 3, 2018 
  8. "اداکارہ صوبیہ خان نے شادی کے بعد فلم بھی سائن کر لی پروڈیوسر عمر چوہدری کی فلم ساحل میں مرکزی کردار ادا کریں گی"۔ UrduPoint