مندرجات کا رخ کریں

ضلع برچکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بوسنیا و ہرزیگووینا کا ضلع برچکو
The Brčko District of Bosnia and Herzegovina

Brčko Distrikt Bosne i Hercegovine
Distrikt Brčko Bosne i Hercegovine
Брчко дистрикт Босне и Херцеговине
بوسنیا اور ہرزیگوینا میں برچکو کا محل وقوع
بوسنیا اور ہرزیگوینا میں برچکو کا محل وقوع
ملکبوسنیا و ہرزیگووینا
قیام5 مارچ 1999
حکومت
  میئرانتو دومچ
  ضلع اسمبلی صدردوردا کوئچ
  بین الاقوامی سپروائزر
(معطل)
تامر واسر[1]
رقبہ
  کل493 کلومیٹر2 (173 میل مربع)
آبادی (2013)
  کل93,028
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
  گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
ڈاک رمز76100
ٹیلی فون کوڈ(+387) 49
آیزو 3166 رمزBA-BRC
ویب سائٹOfficial Web Site,
Official District Assembly Website
Official District Prosecutor Web Site

ضلع برچکو (Brčko District) (تلفظ [br̩̂t͡ʃkɔ:]; بوسنیائی: Brčko Distrikt; کرویئشائی: Distrikt Brčko; سربیائی: Брчко дистрикт/ Brčko Distrikt) شمال مشرقی بوسنیا و ہرزیگووینا میں بوسنیا و ہرزیگووینا کے تحت، ایک غیر جانبدار، خود مختار انتظامی اکائی ہے۔ سابقہ طور پر یہ دونوں جمہوریہ سرپسکا اور وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کا حصہ تھا۔ ضلع کی نشست برچکو شہر ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]