ضلع ریواڑی
ظاہری ہیئت
| ضلع ریواڑی Rewari गुड़गाँव ज़िला | |
|---|---|
| ہریانہ کا ضلع | |
ہریانہ میں محل وقوع | |
| ملک | بھارت |
| ریاست | ہریانہ |
| صدر دفتر | ریواڑی |
| تحصیلیں | 1. ریواڑی, 2. باول, 3.کوسلی |
| رقبہ | |
| • کل | 1,594 کلومیٹر2 (615 میل مربع) |
| آبادی (2001) | |
| • کل | 65,351 |
| • کثافت | 41/کلومیٹر2 (110/میل مربع) |
| ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
ضلع ریواڑی (Rewari district) شمالی بھارت میں واقع ریاست ہریانہ کے 21 اضلاع میں سے ایک ہے۔
آفات سماوی
[ترمیم]یہ علاقہ 2015ء میں بارش اور ژالہ باری سے بری طرح سے متاثر ہوا تھا۔[1]