ضیا سرحدی
ظاہری ہیئت
| ضیا سرحدی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | 1 جنوری 1912ء [1] |
| تاریخ وفات | 27 جنوری 1997ء (85 سال)[1] |
| شہریت | |
| اولاد | خیام سرحدی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم ہدایت کار ، مصنف ، منظر نویس |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
ضیا سرحدی پیدائشی نام فضل قادر سیٹھی [2] (1912ء - 27 جنوری 1997ء) وہ ایک پاکستانی / بھارتی منظر نویس اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ ٹی وی اور ریڈیو اداکار خیام سرحدی کے والد اور اداکارہ زلے سرحدی کے دادا ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16256300n — بنام: Zia Sarhadi
- ↑ "Peshawar's contribution to subcontinent's cinema highlighted"۔ دی نیوز۔ 2013-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-12
{{حوالہ ویب}}: ترچھے یا جلی خط کا استعمال ممنوع ہے:|ناشر=(معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت)
