مندرجات کا رخ کریں

طاہر عباس (گلوکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(طاہر عباس راجا سے رجوع مکرر)
طاہر عباس (گلوکار)
معلومات شخصیت
پیدائش 29 دسمبر 1996ء (28 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڈن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طاہر عباس (انگریزی:Tahir Abbas)(پیدائش:29 دسمبر 1996)ایک پاکستانی گلوکار ہیں[1][2]۔وہ وہاڑی، پنجاب کے نزدیک ایک ٹاؤن لڈن میں پلے بڑھے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے فلاسفی آف آرٹس میں ماسٹرز کیا[3][4]۔

کیرئیر

[ترمیم]

طاہر نے اپنا پہلا گانا ایک پیروڈی ”چک دے پھٹے“ ریلیز کیا۔ اس گانے کو ڈاکٹر یونس بٹ نے لکھا تھا۔ طاہر نے بھارت سے اپنا پہلا وریجنل گانا ”ڈھولا“ ریلیز کیا۔طاہر کی پہلی البم فنک فوک ہے[4]۔ انہوں نے پی ایس ایل کے لیے ”کھیلو رے“ کے نام سے سندھی، پشتو، پنجابی اور بلوچی گانا بھی گایا۔[5][6]

گانے

[ترمیم]
نمبر شمار فیچرنگ گانا حوالہ جات
1 - رانجھنا وے
2 - علی علی بولو
3 رافیل اعجاز ملتان [7][8][9]
4 الزبتھ رائے موٹر وے
5 رافیل اعجاز پیار
6 عفیفہ بٹ انکار
7 رافیل اعجاز رسیا نہ کر [10]
8 - زندگی
9 - من مریا [11][12]
10 - زندگی مبارک
11 وقار راج ڈیموکریسی
12 - پاگل دیوانہ
13 - کھیلو رے
14 - تیرے ہو گئے آن
15 - خدا ہی جانے
16 - بہاولپور
17 - من مریا بھنگڑا
18 - رس رس بہنا
19 - راولپنڈی
20 - پلٹو
21 - تیری داستان تیرا آستاں
22 - ابسینٹ
23 - ویکھ ویکھ
24 - مرضیا
25 - روکھا
26 - پیسے نال
27 - لڈن دی لڈی
28 - گلی دے بچے [13]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. OUR STAFF REPORT (2020-11-30)۔ "Tahir brings 'folk and funk' in new album"۔ www.nation.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2024 
  2. "میوزک کو ہمیشہ سمجھ اور سیکھ کر گایا ہے'طاہر عباس ملتان،موٹروےاورپیار کی کامیابی کے بعد اب انکار پیش کررہاہوں"۔ UrduPoint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2024 
  3. "Funk Folk moves people of all ages"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ 2020-11-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2024 
  4. ^ ا ب "Tahir Abbas — the lone torch-bearer of Punjabi folk music - Daily Times"۔ web.archive.org۔ 2021-08-05۔ 05 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2024 
  5. admin (2021-03-03)۔ "The Perfect Cricket Anthem by Tahir Abbas We could ask for"۔ News Update Times (بزبان انگریزی)۔ 02 اگست 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2024 
  6. FIA (2021-03-03)۔ "PSL 6 2021: The Perfect Cricket Anthem by Tahir Abbas We could ask for"۔ INCPak (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2024 
  7. "گلوکار طاہر عباس اور رافیل اعجاز کا مشترکہ ویڈیوملتان 25 ستمبرکو ریلیز کیاجائیگا"۔ UrduPoint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2024 
  8. "طاہر عباس کا گانا "ملتان" 25 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا - Baaghi TV"۔ 2020-09-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2024 
  9. "Daily 92 Roznama ePaper - طاہر عباس ،رافیل اعجاز کا گاناملتان 25 ستمبرکو ریلیز ہوگا"۔ Daily 92 Roznama ePaper (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2024 
  10. "طاہر عباس اور رافیل کے گانے رسیا نہ کرکی دھوم"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2020-02-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2024 
  11. nni (2022-01-18)۔ "طاہر عباس کا گانا'من میریاں یوٹیوب کے ٹاپ فائیو ٹرینڈنگ میں آگیا"۔ News Network International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2024 
  12. "گلوکار طاہر عباس کا پہلا گانا عوام میں مقبول ہوگیا"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2022-04-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2024 
  13. "Tahir Abbas's 'Gali De Bachay' to move you to tears - Entertainment"۔ Dunya News (بزبان انگریزی)۔ 2008-02-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2024