لڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لُڈّن
شہر
لڈن

لڈن ضلع وہاڑی میں دریائے ستلج کے کنارے واقع ایک قصبہ ہے۔ لڈن کی زمین زرخیز ہے یہاں کپاس، گندم، چاول اور گنا اگائی جاتی ہیں . میاں ممتاز دولتانہ پنجاب کے سابق وزیراعلی(1951-1953) یہیں پیدا ہوئے تھے۔