طاہر چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
طاہر اقبال چودھری سے مغالطہ نہ کھائیں۔
طاہر چودھری
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش صدی 20  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 6 اکتوبر، 2018
وجۂ وفات بندش قلب  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ باورچی  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طاہر چودھری معروف پاکستانی باورچی تھے۔ پاکستان میں کام کرنے سے قبل وہ اٹلی، فرانس اور یو اے ای میں کام کرتے تھے۔[1] انہیں پاکستان کا اعلیٰ پایہ کا باورچی بھی کہا گیا ہے۔[2] وہ مصالحہ ٹی وی میں کام کرتے تھے۔[3] 6 اکتوبر 2018ء کو حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پا گئے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Chef Tahir Chaudhry dies of cardiac arrest"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Renowned Pakistani Chef, Tahir Chaudhry Has Passed Away, Leaving People Absolutely Heartbroken"۔ 7 اکتوبر 2018۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. Rabab Khan, Community Interactivity Editor (7 اکتوبر 2018)۔ "Renowned Pakistani chef Tahir Chaudhry dies"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "Famous Pakistani chef Tahir Chaudhary passes away due to cardiac arrest – Oyeyeah"۔ 7 اکتوبر 2018۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔