مندرجات کا رخ کریں

انٹرنیٹ کی عارضی فائلیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عارضی ملفات جالبین سے رجوع مکرر)

انٹرنیٹ کی عارضی فائلیں (Temporary Internet Files) اصل میں مائیکروسافٹ ونڈوز میں ایک ایسے فولڈر کو کہا جاتا ہے جسے انٹرنیٹ ایکسپلورر اپنے کیش میں ان مختلف صفحات کو عارضی طور پر محفوظ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے جن تک صارف نے وہ ویب سائٹ پڑھنے یا دیکھنے کے دوران میں رسائی حاصل کی ہو۔