عاطف دوداکووچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عاطف دوداکووچ 2 دسمبر 1955ء کو اوراہاوا میں پیدا ہوئے ۔ وہ بوسنیا اور ہرزیگووینا کی فوج کے سابق جنرل ہیں ۔ وفاق بوسنیا ہرزیگووینا کے جنرل کمانڈر بننے سے پہلے وہ فوج کی 5ویں کور کی کمانڈری کرتے رہے ۔ جنگ دے دوران وہ بیہاچ شہر میں 5ویں کور کی کمانڈ ار رہے تھے ۔ یہ شہر 1991ء سے 1995ء تک مکمل طور پر سربیا ، سربیائی کراجینا اور ئدار بوسنیائی فوجوں کے گھیرے میں رہا ۔


سوانح حیات[ترمیم]

عاطف دوداکووچ نے یوگوسلاویہ پیپلز آرمی میں خدمات سرانجام دیں ۔ ملٹری سکول زادار اور ملٹری اکیڈمی بلغراد میں پڑھاتے رہے ۔ کروشیا میں جنگ شروع ہونے کے وقت وہ یوگوسلاویہ پیپلز آرمی کی 9ویں کور میں آرٹلری سپرینٹنڈینٹ کے طور خدمات سرانجام دیتے رہے اور وہ وفاقی فوج کی دارنش اور شپینگ پر حملوں میں بھی شامل رہے ۔