عالمگیر کبیر (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد عالمگیر کبیر
ذاتی معلومات
پیدائش10 جنوری 1981(1981-01-10)
چپائی نواب گنج ضلع, بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ21 جولائی 2002  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ26 فروری 2004  بمقابلہ  زمبابوے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 38
رنز بنائے 8 413
بیٹنگ اوسط 2.00 8.60
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 4 27*
گیندیں کرائیں 261 5812
وکٹ - 126
بولنگ اوسط - 26.65
اننگز میں 5 وکٹ - 5
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - 6/71
کیچ/سٹمپ -/- 11/-
ماخذ: [1]

محمد عالمگیر کبیر (بنگالی: মোহাম্মদ আলমগীর কবির)‏ (پیدائش: 10 جنوری 1981ء، ڈھاکہ) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2002ء سے 2004ء تک تین ٹیسٹ کھیلے۔ وہ واحد بنگلہ دیشی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے ٹیسٹ ڈیبیو پر پیئر بنائا ہے جس کا مطلب دونوں اننگز میں بغیر کوئی رنز بنائے آوٹ ہونا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]