عالمی پرواز ڈاٹ کوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی پرواز ڈاٹ کوم
سائٹ کی قسم
ویب پورٹل
دست‌یاباردو
مالکڈاکٹر اسلم جمشیدپوری
ویب سائٹwww.aalamiparwaz.com
تجارتیادبی علمی اور ثقافتی
آغاز1972
موجودہ حیثیتآن لائن
مواد لائسنس
رجسٹرڈ

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور سے اشاعت کیے جانے والا اردو پورٹل عالمی پرواز پورٹل ہے۔ یہ ثابت کر رہا ہے کہ دیگر علاقہ جات سے جھارکھنڈ اردو کی ثقافت اور ترویج میں کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ یہ ایک ادبی اور علمی پورٹل ہے جس کے سر براہ اور مدیر اسلم جمشیدپوری ہیں۔ ان کی نگرانی میں یہ پورٹل پوری آب و تاب کے ساتھ اردو دنیا میں اپنا مقام بنائے رکھا ہے۔

آن لائن ویب گاہ[ترمیم]

کالمس[ترمیم]

  • اردو ادبی خبریں
  • ادیب اور شعراض کی سوانح
  • بزم ادب
  • مضامین
  • ڈیزائن شاعری
  • شاعری

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابت[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔