عالمی یوم کار خیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی یوم کار خیر
باضابطہ نامInternational Day of Charity
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریباتاقوام متحدہ
آغاز5 ستمبر 2013ء
تاریخ5 ستمبر
تکرارسالانہ

عالمی یوم کار خیر (انگریزی: International Day of Charity) اقوام متحدہ کے تحت ہر سال دنیا بھر میں 5 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔۔[1] اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 2012ء میں اپنے 67 ویں سیشن کے ایجنڈا آئٹم نمبر 15 کی قرارداد نمبر 105/67 کے ذریعے ہر سال مدر ٹریسا کے یوم وفات پر یہ دن منانے کی قرارداد منظور کی۔ اس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر کار خیر اور اس سے وابستہ غیر سرکاری تنظیموں، شخصیات کی حوصلہ افزائی کرنا اور کار خیر کے فروغ کے اقدامات کرنا ہیں۔ یوں 2013ء میں اس دن کو منانے کی ابتدا ہوئی۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]