عالیہ نیلم
Appearance
عالیہ نیلم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1966ء (عمر 57–58 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
عالیہ نیلم (پیدائش 12 نومبر 1966ء)، ایک پاکستانی قانون دان ہے جو 12 اپریل 2013ء سے لاہور ہائی کورٹ میں بطور جسٹس خدمات انجام دے رہی ہے ۔[1]
عالیہ نیلم 2 جولائی 2024ء کو لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نامزد ہوئی۔ وہ لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Hon'ble Sitting Judges - Lahore High Court"۔ data.lhc.gov.pk۔ 10 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2024