مندرجات کا رخ کریں

عامر کلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عامر کلیم
ذاتی معلومات
مکمل نامسید عامر کلیم
پیدائش (1981-11-20) 20 نومبر 1981 (عمر 42 برس)
کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 1)25 جولائی 2015  بمقابلہ  افغانستان
آخری ٹی209 مارچ 2016  بمقابلہ  آئرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی ٹوئنٹی20
میچ 9 23
رنز بنائے 161 322
بیٹنگ اوسط 23.00 20.12
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 46* 59
گیندیں کرائیں 102 294
وکٹ 5 11
بولنگ اوسط 28.40 33.81
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ n/a n/a
بہترین بولنگ 4/36 4/36
کیچ/سٹمپ 5/– 9/–
ماخذ: CricketArchive، 10 مارچ 2016

سید عامر کلیم (پیدائش: 20 نومبر 1981ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] جو عمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ کراچی میں پیدا ہوئے اور پرورش پانے والے عامر نے اپریل 2010ء میں 28 سال کی عمر میں عمان کی قومی ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا اور تب سے وہ ٹیم کے لیے باقاعدگی سے کھیل رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Aamir Kaleem"