عباکا (Abacá) (تلفظ؛ /ɑːbəˈkɑː/ ah-bə-KAH; ہسپانوی: abacá [aβaˈka]) (سائنسی نام: Musa textilis) ایک فلپائن کا مقامی کیلے کی نسل کا پودا ہے۔[1] اسے فلپائن، ایکواڈور اور کوسٹا ریکا میں ایک تجارتی فصل کے طور پر اگایا جاتا ہے۔