عبدالرحمن حلمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبدالرحمن حلمی کی خطاطی - غالباً 1800ء

عبد الرحمن حلمی (وفات: 1805ء) عثمانی ترک خطاط تھا جو رسیم آفندی کا شاگرد تھا۔ حلمی نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ استنبول کے ایا صوفیہ میں بسر کیا جہاں وہ طلبہ کو فن خطاطی سکھایا کرتا تھا۔

وفات[ترمیم]

حلمی نے 1805ء میں استنبول میں وفات پائی۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]