عبدون پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبدون پل
Abdoun Bridge
Abdoun Bridge (7).jpg
عبدون پل
سرکاری نام عبدون پل
برائے گاڑی ٹریفک کے دو وسیع لین
پار وادی عبدون
مقام عمان (شہر)، اردن
دیکھ بھال عمان
طرز کیبل ٹھہرا معلق
کل لمبائی 417 میٹر (1,368 فٹ)
اونچائی 71 میٹر (233 فٹ)
طویل ترین 134 میٹر (440 فٹ)
Clearance below 45 میٹر (148 فٹ)
آغاز تعمیر 14 دسمبر 2002
افتتاح 14 دسمبر 2006

عبدون پل (انگریزی: Abdoun Bridge) وادی عبدون کو عبور کرنے لیے اردن کے دار الحکومت عمان میں تعمیر کیا جانے والا ایک پل ہے۔ اس کی تعمیر 14 دسمبر 2002ء کو شروع ہوئی اور 14 دسمبر 2006ء کو اس کا افتتاح کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]