مندرجات کا رخ کریں

عبیر ابوذری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو اور پنجابی کے معروف مزاحیہ شاعر

(ولادت:27 اگست 1914ء - وفات: 7 دسمبر 1997ء)

عبیر ابو ذری کا اصل نام شیخ عبد الرشید ہے۔ ان کی ولادت 1905ء میں بھارتی پنجاب کے شہر جنڈیالہ گرو (امرتسر) میں ہوئی۔ انھوں نے واجبی سی تعلیم پائی، وہ فقط پرائمری پاس تھے۔ محنت مزدوری کو پیشہ بنایا۔ ان کی دو کتابیں

  1. پانی وچ مدھانی
  2. پاپڑ کرارے

چھپ چکی ہیں۔ اُن کو بطور مزاحیہ شاعر کے پزیرائی اُن کے زندگی کے آخری دور میں ملی۔ انھوں نے 7 دسمبر 1998ء میں وفات پائی۔

نمونہ کلام

[ترمیم]

"ہر روز وہ ملتے ہیں نئے روپ میں مجھ کو پڑتے ہیں مری صحت پہ اثرات مسلسل"

حوالہ جات

[ترمیم]

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=451154088317847&set=gm.406433919500025&type=1