عدالت عالیہ سندھ
Appearance
سندھ عدالت عالیہ کی کراچی میں عمارت | |
قیام | 1906ء |
---|---|
ملک | پاکستان |
مقام | کراچی، سندھ (پرنسپل سیٹ) حیدرآباد، سندھ، سکھر و لاڑکانہ (سرکٹ بینچز) |
طریق انتخاب | صدر پاکستان ہمراہ مشورتِ منصف اعظم پاکستان و گورنر سندھ۔ |
بہ اجازت | آئین پاکستان |
فیصلوں کی اپیل کی جاتی ہے | عدالت عظمیٰ پاکستان |
مدت قضات | جب عمر 62 کو پہنچے |
کل مناصب | 40 |
ویب سائٹ | www.sindhhighcourt.gov.pk |
منصفِ اعظم | |
موجودہ | منصفِ اعظم احمد علی شیخ[1] |
از | 14-12-2015 |
سندھ عدالت عالیہ سندھ کی اعلٰی عدالت ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "قابل احترام منصفِ اعظم"۔ www.sindhhighcourt.gov.pk۔ سندھ عدالت عالیہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2017ء