عرفان علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عرفان علی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عرفان علی ،ایک ریٹائرڈ پاکستانی سرکاری ملازم ہیں جنھوں نے وفاقی سیکرٹری کے طور پر باسویں گریڈ میں خدمات انجام دیں۔ عرفان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے اور انھوں نے 1986 میں سول سروس میں شمولیت اختیار کی ۔[1] [2]

کیریئر[ترمیم]

عرفان علی نے پاکستان کے پاور سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دیں، انھیں اگست 2018 میں وزیر اعظم عمران خان نے اس عہدے پر تعینات کیا اور جون 2020 تک اس عہدے پر رہے۔ پاور ڈویژن میں آنے سے قبل وہ وفاقی سیکرٹری نجکاری ڈویژن کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم لاہور کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "PM Imran Khan congratulates power minister, secretary on Pakistan's first load-shedding free Ramzan"۔ Geo.tv۔ 2019-06-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2019 
  2. "Irfan Ali made Secretary Power Division"۔ Fp.brecorder.com۔ August 31, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2019 
  3. "Target of 55,000MW energy generation set by govt: minister"۔ Mettisglobal.news۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2019