مندرجات کا رخ کریں

عقد الفرید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عقد الفرید
مصنف ابن عبدربہ   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عقد الفرید ابو عمر احمد بن محمد بن عبدربہ بن حبیب بن حدیر بن سالم القرطبی الاندلسی المالکی کی کتاب ہے۔[1] عقدالفرید اہل سنت کی معتبر کتاب ہے اور اس کا مصنف مالکی المذہب ہے۔ کتاب میں خبروں ، محاورات ، دانشمندی ، وعظ ، نظم اور تمام اقسام ایک مجموعہ ہے۔ یہ کتاب ایک ادبی انسائیکلوپیڈیا ہے ، جس میں شاعرانہ اور نثر کے انتخاب اور تاریخ اور خبروں کی جھلک مل رہی ہے ، جس میں عروض اور موسیقی کے ساتھ شاعری اور تنقید کی جھلکیاں ملتی ہیں اور اخلاق و رواج کے حوالہ دیتے ہیں۔ امام ابن خلکان لکھتا ہے کہ اس کی تصنیف عقد الفرید بہت فائدہ مند ہے اور اس میں ہر قسم کی چیزوں کا علم ہے۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. معجم المطبوعات جلد 1 ص 162
  2. وفیات الاعیان جلد 1 صفحہ 110