علم (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی جاننے کے ہیں۔

منطق نے علم کی کچھ یوں تعریف کی ہے: (حصول صورۃ الشیء لدی الذهن) یعنی کسی بھی چیز کی صورت کا ذہن میں حاصل ہوجانا علم کہلاتا ہے۔ البتہ علم منطق میں علم کی دو قسمیں کی جاتی ہے۔ ایک: علم حصولی اور دوسرا علم حضوری، مذکورہ بالا تعریف علم حصولی کی تعریف ہے۔

استعمالات[ترمیم]

  • دانش(knowledge)، جس کے لیے عام زبان میں علم بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
  • علم (science)، معلومات حاصل کرنے کا اسلوب(اصل معنی)