علیم احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علیم احمد ماہنامہ گلوبل سائنس کے مدیر ہیں اور بارہ سال سے اس سائنسی ماہنامہ کو مالی مشکلات کے باوجود چلا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف سائٹس پر پاکستان میں سائنسی رسائل کی اہمیت پر لکھتے رہتے ہیں اور اگر کسی کانفرنس میں شرکت کا موقع ملے تو وہاں بھی اپنے موقف کو وضاحت سے بیان کرتے ہیں

علیم احمد نے سٹیفن ہاکنگ کی کتاب کا ترجمہ بھی کیا ہے جس کا نام کائنات کا مکمل ترین نظریہ ہے۔ اس کے علاوہ ہارون یحیی کی کتاب کا بھی ترجمہ کیا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]