علی صحبت سمبت زادے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
علی صحبت سمبت زادے
(آذربائیجانی میں: Əlisöhbət Sumbatzadə ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Alisohbat Sumbatzade-2.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 جنوری 1907  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باکو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جنوری 1992 (85 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باکو  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی باکو اسٹیٹ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر آف تاریخی سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
SU Order of the Red Banner of Labour ribbon.svg آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر
SU Order of Friendship of Peoples ribbon.svg آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Əlisöhbət Sumbatzadənin barelyefi.JPG

علی صحبت سمبت زادے (8 جنوری 1907، امیرجان، باکو – 1992، باکو ) سوویت آذربائیجان کے مؤرخ اور مستشرق (1958 سے اکیڈمی آف سائنسز آف آذربائیجانی ایس ایس آر کے ممبر ) تھے۔ [2]

سمبت زادے نے 1929ء میں باکو اسٹیٹ یونیورسٹی، آذربائیجان کے شعبہ مطالعہ مشرق (اورینٹل اسٹڈی) سے گریجویشن کیا۔ 1963ء میں وہ آذربائیجان ایس ایس آر کی سائنس اکیڈمی کے قریب اور مشرق وسطی کے عوام کے انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر بن گئے۔ [2] سنبت زادے کے اہم تصنیفی کام 19 ویں اور 20 ویں صدی میں آذربائیجان کی سماجی و معاشی تاریخ پر ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n80109630 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جنوری 2020 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  2. ^ ا ب "Sumbatzade, Ali Soibat Sumbatovich". عظیم سوویت انسائیکلوپیڈیا، 3rd Edition (1970–1979). اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2013.