علی چوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
علی چوہدری
معلومات شخصیت
رہائش لاہور
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ چیف ایڈیٹر - اردو پوائنٹ
ویب سائٹ
ویب سائٹ علی چوہدری

علی چوہدری اردو پوائنٹ کے بانی اور چیف ایڈیٹر ہیں۔ انکا شمار پاکستان کے سینئر صحافیوں میں کیا جاتا ہے[1]۔ علی چوہدری نے اردو پوائنٹ کو 2000 میں بنایا۔ اس وقت اردو پوائنٹ ملک کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ اور علی چوہدری ملک کے سب سے بڑے ویب سائٹ انٹرپنیور ہیں۔ علی چوہدری موجودہ سیاسی اور سماجی صورت حال پر کالم بھی لکھتے ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]